فوج کو سیاسی عمل دخل سے دور رکھا جائے ، عسکری قیادت

فوج کا سیاسی عمل سے کوئی تعلق نہیں، عسکری قیادت باغی ٹی وی : عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج کا ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ تعلق نہیں ہے۔ تفصیل کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل … فوج کو سیاسی عمل دخل سے دور رکھا جائے ، عسکری قیادت پڑھنا جاری رکھیں