اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ہے رنگ محل پولیس نے بروقت کاروائی کی ہے دو ملزمان گرفتارکر لئے، ملزم عمر اسلحہ لہراتے ہوئے ٹک ٹاک بنانے میں مصروف تھا پولیس نے گرفتار کر لیا اور اسلحہ … اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا پڑھنا جاری رکھیں