مارکیٹ میں ایک بار پھر آٹے کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ،

فلورملزایسوسی ایشن نے پنجاب کی تمام فلور ملیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی جانب سے ملز میں چھاپوں کے خلاف ہڑتال کا فیصلہ کیا۔ چئیرمین فلور ملز ایسوسی ایش کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک نے 72 گھنٹے پسائی کیلئے گندم مل میں رکھنے کی اجازت دی تھی۔ … مارکیٹ میں ایک بار پھر آٹے کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ، پڑھنا جاری رکھیں