انسداد دہشت گردی عدالت کا ایک اور فیصلہ، قتل کا ملزم بری

اے ٹی سی کراچی میں شہری محمد سلمان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے عدم شواہد کی بنا پر ملزمان کو بری کر دیا ،استغاثہ ملزمان پر لگائے گئے الزامات ثابت کرنے میں ناکام ثابت ہوا، ملزمان پر 2012 میں شہری محمد سلمان کو … انسداد دہشت گردی عدالت کا ایک اور فیصلہ، قتل کا ملزم بری پڑھنا جاری رکھیں