عاطف اسلم کی آواز میں دی گئ اذان کی ویڈٰیو سوشل میڈیا پر وائرل

تاجدارحرم اور وہی خدا ہے پاکستان کے معروف اور نامور گلوکارعاطف اسلم کی آوازمیں دی گئی اذان کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی باغی ٹی وی :معروف گلوکارعاطف اسلم کی آواز میں پڑھے گئے مشہور ومعروف کلام تاجدارحرم اورحمد وہی خدا ہے کو دنیا بھر میں پسند کیا گیا تاہم اب عاطف اسلم نے … عاطف اسلم کی آواز میں دی گئ اذان کی ویڈٰیو سوشل میڈیا پر وائرل پڑھنا جاری رکھیں