آڈیو لیک ہونے کے بعد تحریک انصاف کی رہنما عظمیٰ کاردار کے خلاف ایکشن

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی ایم پی اے عظمیٰ کاردار کے خلاف ایکشن لے لیا گیا عظمی کار دار میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی سے فارغ کر دی گئیں، اس ضمن میں نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹفکیشن پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے جاری کیا ہے واضح … آڈیو لیک ہونے کے بعد تحریک انصاف کی رہنما عظمیٰ کاردار کے خلاف ایکشن پڑھنا جاری رکھیں