ہم زندگی تماشا کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کے لئے پر عزم ہیں ایکٹر کولیکٹیو ٹرسٹ کا اعلان

ایکٹر کولیکٹیو ٹرسٹ کے صدر نعیم طاہر جنرل سیکرٹری عمیر رانا نے کہا ہے کہ وہ زندگی تماشا کی کاسٹ اور ہدایتکار سرمد کھوسٹ کے ساتھ ہیں ہم سرمد کھوسٹ کو فلم کی ریلیز کے حوالے سے دھمکی دینے والے گروپ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکاروں … ہم زندگی تماشا کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کے لئے پر عزم ہیں ایکٹر کولیکٹیو ٹرسٹ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں