Baaghi TV

Author: ممتاز حیدر

  • پنڈی والو، ایسا نا اہل مسلط کیا جو اپنا گھر نہیں چلا سکتا،ملک کیا چلائے گا؟ سراج الحق

    پنڈی والو، ایسا نا اہل مسلط کیا جو اپنا گھر نہیں چلا سکتا،ملک کیا چلائے گا؟ سراج الحق

    پنڈی والو، ایسا نا اہل مسلط کیا جو اپنا گھر نہیں چلا سکتا،ملک کیا چلائے گا؟ سراج الحق

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے لیاقت باغ چوک پنڈی میں مہنگائی اور  بیروز گاری  کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے خلاف احتجاجی جلسہ اس لیے کررہے ہیں کہ 22کروڑ عوام کے لیے حکومت نے جینا اور سانس لینا مشکل بنادیا ہے 15ماہ حکومت نے مکمل کرلیے ایسا ایک بھی کام نہیں کیا کہ اسے شاباش دی جائے ۔

    سراج الحق نے مزید کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ جب پیٹرول کی قیمت ،ٹیکس اور مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے تو حکومت چورہوتی ہے آج ان کی حکومت میں آٹے کابحران ہے اور 70روپے کلو آٹا مل رہاہے , پاکستانی ہنر مند، مزدور ٹرک کے ساتھ قطار میں کھڑے ہوکر آٹے کی ایک بوری کے لیے انتظار کررہاہے آج پاکستان پر شوگر ،آٹا اور کرپٹ مافیا مسلط ہے حکومت نے جان بوجھ کر گندم برآمد کی اور مرغیوں کے خوراک کے لیے فیڈ ملز والوں کو دی ۔

    جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

    مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

    پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

    شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

    مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

    مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

    سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ حکومت بتائے لوگوں سے کیے وعدے کدھر گئے حکومت عوام سے جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے یہ حکومت آٹا چور ہے پہلی حکومتوں کی طرح اب بھی مہنگائی کی وجہ کرپشن ہے.حکومت کی کرپشن کی وجہ سے مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیاہے مدینہ کی اسلامی ریاست کے دعویدار لوگوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین رہے ہیں۔ حکومت کا ویژن انڈے مرغی اور کٹے سے شروع ہواتھا آج بھی اس سے آگے نہیں جاسکا ہے ۔

    سراج الحق نے مزید کہا کہ شوگر کے 12 ملزجہانگیرترین اور10خسرو بختیار کے ہیں۔ان دوممبران پر مشتمل کمیٹی حکومت نے بنائی ہے کہ آٹے کابحران کیوں ہوا اور اس کے ذ مہ دارکون ہیں ۔ بلی کو دودھ پر چوکیدار بنایا گیا ہے ۔ملک میں شہزادوں کی حکومت ہے ۔پنڈی والوں کو کہتا ہوں آپ نے نااہل لوگوں کو پاکستان پر مسلط کیا ہے جو اپنا گھرتک نہیں چلا سکتے.

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    سراج الحق نے مزید کہا کہ پاکستان میں چینی ہماری ضرورت سے زیادہ پیدا ہوتی ہے مگر قیمت 45سے 70روپے کردی گئی ہے جن کے جہاز میں عمران خان سفر کرتے ہیں اس کے لیے یہ کیا جارہاہے عمران خان کہتا ہے کہ میری تنخواہ میں گھر نہیں چلتا ہے لاکھوں میں آپ کا گھر نہیں چلتا ہے تو 16سے 20ہزار میں غریب کا گھر کیسے چل سکتا ہے قبر میں سکون ان کو ملے گا جو مدینہ کے ریاست کو بدنام نہیں کرتا آپ کو قبر میں بھی سکون نہیں ملے گا آپ نے عوام سے جھوٹ بولا ہے یہ جھوٹوں اور چوروں کی حکومت ہے۔

    جماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعداد میں عوام شریک ہوئے.

    ‎15 روپے کی روٹی اور 20 روپے کے نان کے بعد آٹے کا بحران. مریم اورنگزیب نے کی کڑی تنقید

    چین کی سلامتی کونسل میں کشمیر پر حمایت، اسد قیصر بھی میدان میں آ گئے، کیا کہا؟

    وزیر اعظم نے آٹا مہنگا ہونے کا نوٹس لے لیا اور جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو آٹے کی قیمتوں کو کم کرنے کا ٹاسک دیدیا ۔ معلوم ہوا کہ پنجاب میں گندم بحران شدت اختیار کرگیا ،صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں آٹے کی قلت شدت اختیار کرگئی۔ بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیا نے پنجاب کی غلہ منڈیوں میں مصنوعی قلت پیدا کر کے گندم کی قیمت2200روپے فی من کردی ۔ گندم کی قیمتوں میں اضافے کا جواز بنا کر آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن نے دیسی آٹے کی قیمت میں رواں ماہ دوسری بار اضافہ کردیا۔

  • ملی یکجہتی کونسل کے وفد کا دورہ ایران مکمل،لیاقت بلوچ نے کیا بڑا مطالبہ

    ملی یکجہتی کونسل کے وفد کا دورہ ایران مکمل،لیاقت بلوچ نے کیا بڑا مطالبہ

    ملی یکجہتی کونسل کے وفد کا دورہ ایران مکمل،لیاقت بلوچ نے کیا بڑا مطالبہ
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے تہران اور قم میں پاکستانی طلبہ اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسلام اور مسلمانوں کا دشمن پورے عالم اسلام کا دشمن ہے ،مسلم ممالک کے پاس قدرتی وسائل ، جغرافیائی اہمیت اور انسانی وسائل بیش بہا ہیں ۔ باہم فساد ، نفرتوں اور مفادات کے ٹکرائو کی وجہ سے مسلم عوام پس گئے ہیں ۔ ملت اسلامیہ کو رسوائی اور خواری کا سامناہے ۔

    ملی یکجہتی کونسل کے وفد نے لیاقت بلوچ کی سربراہی میں تہران ، مشہد ، قم کا دورہ مکمل کر لیاہے ۔ آیت اللہ رہبرخامنہ ای کے نائب اول آیت اللہ قمی ، ایرانی پارلیمنٹ میں وزیر خارجہ جواد ظریف ، پارلیمانی خارجہ امور کمیٹی اور بین المذاہب اسلامی انٹر نیشنل کونسل کے سیکرٹری جنرل ، انٹر نیشنل ایسوسی ایشن آف مسلم یونیورسٹی پروفیسرز ، تھنک ٹینک کے رائونڈ ٹیبل میں ملاقاتیں اور مزار امام خمینی پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔

    وفد نے مشہد میں خراسان سانئس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔انڈسٹری،فوڈ ٹیکنالوجی،آئل اینڈ گیس آلات کی تیاری اور بجلی و پانی کے محفوظ استعمال کی ٹیکنالوجی پر جاری کاموں کا وزٹ کیا،بریفنگ لی گئی۔

    ایران مشہد کے نمائندہ ولی فقہی اور امام جامعہ آیت اللہ عالم الہدیٰ سے ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی ملاقات ہوئی۔علماء ،مدارس کے انقلابی کردار اور عالم اسلام کے اتحاد کے حوالہ سے تبادلہ خیال ہوا۔مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے بھی آگہی دی گئی۔

    ملی یکجہتی کونسل کے وفد نے مشہد ایران کی جامعات میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کی استقبالیہ تقریب میں شرکت کی،سوال و جواب کی نشست ہوئی۔ملی یکجہتی کونسل کے وفد کے ارکان علامہ عارف حسین واحدی ،صفدر گیلانی ،مقصود سلفی،ناصر شیرازی ،رضیعت باللہ، علامہ ثاقب اکبر، طاہر حبیب نقشبندی نے بھی خطاب کیا۔

    لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ ہمارا موقف ہے کہ پاکستان ، ترکی ، ملائیشیا مل کر ایران سعودی عرب اور قطر کے تعلقات بحال کرائیں ۔ ملائیشیا کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان نے عدم شرکت کا غلط فیصلہ کیا ۔ اب سربراہی کانفرنس پاکستان میں منعقد کرائی جائے ۔ کشمیر ، فلسطین ، افغانستان کے مسائل کا حل عالم اسلام کی گردن پر قرض ہے ۔امریکہ افغانستان اور عراق میں ذلت اور شکست سے دوچار ہے ۔ مسلم عوام بیدار ہوگئے ہیں ۔ امریکہ کو عالم اسلام پر سیاسی اور دفاعی مداخلت ختم کرنا ہوگی ۔

    ایران کا دورہ کرنے والے وفد میں عارف حسین واحدی ، سید صفدر گیلانی ، مقصود احمد سلفی ، رضیت بااللہ ، طاہر حبیب نقشبندی ، سید ناصر شیرازی اور علامہ ثاقب اکبر شامل ہیں ۔

  • ہم اب بھی حج سستا کر سکتے ہیں، سابق وفاقی وزیر نے کیا موجودہ حکومت کو چیلنج

    ہم اب بھی حج سستا کر سکتے ہیں، سابق وفاقی وزیر نے کیا موجودہ حکومت کو چیلنج

    ہم اب بھی حج سستا کر سکتے ہیں، سابق وفاقی وزیر نے کیا موجودہ حکومت کو چیلنج

    سابق وفاقی وزیر مذہبی امور اورچیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف نےکہاہےکہ موجودہ حکومت کی یہی پالیسی دکھائی دیتی ہے کہ لوگ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے نہ جاسکیں،حکومت کہتی ہے کہ صاحب استطاعت پر حج فرض ہے لیکن انتظام کو آسان بنانا اور آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،

    کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسردار محمدیوسف نے کہا کہ ہم اپنے دور میں ساڑھے تین لاکھ روپے کے حج پیکج کو ڈھائی لاکھ روپے پر لے کر آئے،غریب محنت مزدوری کرکے اور پیسہ پیسہ بچا کر حج کی سعادت کیلئے جاتاہے،حکومت پر تو فرض ہے کہ وہ حج کی ادائیگی کیلئے آسانیاں پیدا کرے،سہولیات دی جائیں اور سستا پیکج دے،جب حکومت نے 5لاکھ 40ہزار کا پیکج کیا تھا توہم نے پیشکش کی تھی کہ یہ ذمہ داری حکومت ہمیں دے تو ہم ساڑھے تین لاکھ روپے میں اس پیکج کو قابل عمل بنا کردکھائیں گے،

    سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے غریب آدمی کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا گیا ہے،حکومت کہتی ہے کہ صاحب استطاعت پر حج فرض ہے لیکن انتظام کو آسان بنانا اور آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،میں چیلنج کرتا ہوں کہ ہم اب بھی حج سستا کر سکتے ہیں۔

    سردار محمد یوسف کا مزید کہنا تھا کہ ہزارہ صوبہ کے قیام کیلئے کے پی کے اسمبلی سے صوبہ ہزارہ کی قرارداد پاس ہو چکی ہے جبکہ قومی اسمبلی میں مرتضی جاوید عباسی، سجاد اعوان نے بل پیش کر دیا ہے،حکومتی رکن علی خان جدون نے بھی بل پیش کیا ہے یہ بل گذشتہ آٹھ ماہ سے قومی اسمبلی اسٹیڈنگ کمیٹی برائے قانون کے پاس ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ اس بل کو پاس کیا جائے اور ملک بھر میں جہاں جہاں صوبوں کے قیام کیلئے آواز بلند ہو ہم انکا ساتھ دیں گے۔

    حج انتظامات کی بہتری کے لئے تجاویز کابینہ میں پیش کی جائیں، وزیراعظم

    حج پالیسی، حکومت کرنے جا رہی ہے اہم تبدیلی، وزارت مذہبی امور متحرک

    حج اخراجات میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا ہے؟ سن کر پاکستانی پریشان

    واضح رہے کہ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی اور سعودی عرب میں آئے روز ٹیکسز کے نفاذ کی وجہ سے رواں سال حج اخراجات مزید بڑھ جائیں گے اور گزشتہ سال کے مقابلہ اس سال حج مزید مہنگا ہو گا، سعودی عرب میں ٹیکسز پر ٹیکسز کے نفاذ اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے حج اخراجات بڑھتے جا رہے ہیں، خواہش ہے کہ سستا حج کرا سکیں لیکن اخراجات کی وجہ سے ایسا کرنا ممکن نہیں۔ گزشتہ سال کے مقابلہ میں امسال حج مزید مہنگا ہو گا۔ حج اور کرتارپور کا موزانہ نہیں کیا جا سکتا، کرتارپور ایک راہداری ہے جو کہ صرف 4 کلو میٹر ہے اور سائیکل کی بجائے پیدل بھی لوگ آتے جاتے ہیں جبکہ حج کیلئے 4 ہزار کلومیٹر سے زائد کا طویل سفر طے کرکے وہاں 40 روز قیام و طعام کا اہتمام کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے اخراجات زیادہ ہیں۔

  • پی ایس پی نہ ہوتی تو بانی ایم کیو ایم کراچی میں قتل وغارت کرواتے، مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

    پی ایس پی نہ ہوتی تو بانی ایم کیو ایم کراچی میں قتل وغارت کرواتے، مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

    پی ایس پی نہ ہوتی تو بانی ایم کیو ایم کراچی میں قتل وغارت کرواتے، مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم نے کراچی کو بنایا اور الحمداللہ پاکستان کو بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں، 24 جنوری کو لاڑکانہ میں جلسہ کرکے سندھ کے عوام کو ایک روڈ میپ دینے جارہے ہیں،وزیراعظم اپوزیشن کے خلاف زہر اگلنے کے بجائے عوام کی بہتری پر وقت لگائیں،

    پاکستان ہاؤس میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق ناظم کراچی اور پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی کراچی کی کسی سیاسی جماعت سے مقابلہ کرنے کے لیے نہیں بنائی گئی بلکہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں سے مقابلہ کرکہ عوام کو انکا حق دلوانے کے لیے بنائی گئی ہے،حقیقت تو یہ ہے کہ جو کراچی کی پارٹی ہے وہ گروپ بندی کا شکار ہے،میں حکومت سے کہتا ہوں کہ ایم کیوایم سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، یہ حکومت سے کبھی بھی علیحدہ نہیں ہونگے، آپ خود حکومت چھوڑ دینگے لیکن یہ حکومت نہیں چھوڑیں گے، کیونکہ انکی کرپشن کی سانسیں حکومت کی ڈور سے بندھی ہوئی ہیں،یہ جس دن حکومت سے باہر آئیں گے اسی دن سب گرفتار ہوجائیں گے۔

    مصطفی کمال نے مزید کہا کہ پاک سرزمین پارٹی نہ ہوتی تو بانی ایم کیو ایم راء کے ایما پر کراچی میں قتل و غارت گری کروارہے ہوتے، کشمیر کو کاونٹر کرنے کے لیے کراچی کو گرم کیا جاتا، ہم نے راء کا نیٹ ورک ختم کیا ہے،سات کارکن شہید ہوئے، ہم نے خون کا نذرانہ پیش کیا ہے،آنے والا وقت عوام کا ہے،عوام میرا ساتھ دیں، ہمارے پاس وہ کردار اور فارمولا ہے جس سے ہم عوام تک حکمرانی پہنچائیں گے،گلی گلی میں حکمرانی پہنچائیں گے،اللہ کی رضا کے لیے کام کررہے ہیں، آج لاہور میں آٹے کے ٹرک کے پیچھے عوام لائن میں لگے ہوئے تھے۔

    مصطفیٰ کمال نے سوال کیا کہ کیا یہ افریقہ، افغانستان اور عراق ہے؟موجودہ حکمرانوں نے پاکستان کو کیا بنا دیا ہے؟ پاکستان میں اسوقت جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس بات کی نشانی ہے کہ اللہ ہم سے ناراض ہے کیونکہ ہم شعبدے بازی پر ووٹ کرتے ہیں، ہم جھوٹے نعروں پر ووٹ کرتے ہیں اور کردار والے لوگوں کا انتخاب نہیں کیا جارہا،کردار کے بہتر افراد کا انتخاب کریں پاک سرزمین پارٹی میں باکردار لوگ موجود ہیں ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ایک پارٹی کے چیئرمین پانی کی موٹریں لگا کر افتتاح کررہے ہے،سندھ کی حکومت ناکام ہوگئی ہے،آج کہا جارہا ہے کہ کے فور پرانے منصوبے پر ہی کام ہوگا،تو اتنا وقت کیوں برباد کیا گیا؟ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں پرانے منصوبے کے تحت ہی کے فور بنایا جاسکتا ہے،وفاقی حکومت کے ایک وزیر نے کراچی کی صفائی مہم کا آغاز کیا، وہ سمجھے ٹویٹر پر ہی صفائی ہوجائے گی لیکن ایسا نہیں ہوتا.

    مصطفی کمال نے مزید کہا کہ وزیر اعظم سندھ کے وزیر اعلیٰ سے بات ہی نہیں کررہے تو بہتری کیسے ہوگی؟ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے بلدیاتی نظام کو عدالت میں چیلنج کرنے کی بات کی جارہی ہے جبکہ وفاقی حکومت نے ایک بار بھی سندھ حکومت سے بلدیاتی نظام پر بات نہیں کی،وزیراعظم کی باتوں میں جھوٹ ہے، وزیراعظم کی باتوں میں یوٹرن ہیں، 162 ارب روپے کراچی کو دینے کی بات کی جب تک صوبائی حکومت سے تعلقات بہتر نہیں ہیں، پیسے نہیں آسکتے.

    خالد مقبول صدیقی کی اپنی کارکردگی کیا ہے؟ فاروق ستار نے اٹھائے سوالات

    اتحادی جماعت کے رکن کا وزارت سے استعفیٰ، حکومت نے کس سے رابطہ کر لیا؟ اہم خبر

    صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائم خانی وائس چیرمین اشفاق احمد منگی، صدر سندھ کونسل و ممبر نیشنل کونسل شبیر احمد قائم خانی، سندھ کونسل زمہ دران کے ہمراہ رات گئے جلسہ گاہ جناح باغ چوک لاڑکانہ پہنچ گئے،

    انہوں نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا،اس موقع پر ڈویزن صدر لاڑکانہ بشیر میرانی، ڈسٹرکٹ صدر لاڑکانہ نادر مگسی بھی موجود تھے.

    پاک سرزمین پارٹی لاڑکانہ میں 24 جنوری کو جلسہ کر رہی ہے جس سے پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال خطاب کریں گے. جلسہ کی تیاریاں عروج پر ہیں.

    پاک سر زمین پارٹی سینئر وائس چئیرمین اشفاق احمد منگی، صدر سندھ کونسل و ممبر نیشنل کونسل شبیر احمد قائم خانی نے 24 جنوری لاڑکانہ میں ہونے والے جلسے کے سلسلے میں لاڑکانہ کی مختلف شاہراہوں پر ہینڈ بل تقسیم کیے ۔ لاڑکانہ میں پاک سرزمین پارٹی نے مختلف مقامات پر کیمپ لگائے ہوئے ہیں.

    گوٹھ ملاح ابڑو میں جنرل سیکریٹری سندھ مقبول ابڑو نے گوٹھ کے معزیزین سے ملاقات کی اور 24 جنوری کے جلسے کی دعوت دی معززین نے شرکت کی یقین دہانی کرائی کہ بھرپور شرکت کریں گے

    کراچی میں کرپشن کی فائلیں تیار،ایم کیو ایم میں کیا سازش ہو رہی ؟ مصطفیٰ کمال بول پڑے

  • پی آئی اے میں عدالتی حکم کے بعد چیئرمین کے اختیارات کون کرے گا استعمال؟ فیصلہ ہو گیا

    پی آئی اے میں عدالتی حکم کے بعد چیئرمین کے اختیارات کون کرے گا استعمال؟ فیصلہ ہو گیا

    پی آئی اے میں عدالتی حکم کے بعد چیئرمین کے اختیارات کون کرے گا استعمال؟ فیصلہ ہو گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی ہیڈ آفس میں پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکا اہم اجلاس ہوا،پی آئی اے کے معاملات اور چیئرمین کے اختیارات استعمال کرنے کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی،کمیٹی میں بورڈ ممبرنویدملک طارق کرمانی اورعاطف باجوہ شامل ہوں گے ،پی آئی اے کے روزمرہ معاملات چلانے کے لیے چیف آپریٹنگ آفیسر اعجاز مظہر نگراں مقررکئے گئے ہیں.

    سپریم کورٹ کے احکامات پربورڈاجلاس طلب کیا گیا تھا.بورڈممبرطارق کرمانی بینکاک سے ویڈیوکانفرنس کے ذریعےاجلاس میں شریک ہوئے ،وفاقی سیکریٹری خزانہ اورسیکریٹری ایوی ایشن نے اسلام آبادسے ویڈیوکانفرنس کے ذریعےاجلاس میں شرکت کی.

    سپریم کورٹ میں سی ای او پی آئی اے کو کام سے روکنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی ،عدالت نے سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد محمود ملک کو کام جاری رکھنے کی استدعا مسترد کردی

    سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود کو کام سے روکنے کا حکم برقرار ہے،عدالت نے پی آئی اے کے امور کو چلانے کا اختیار بورڈ آف گورنرز کو سونپ دیا،عدالت نے کہا کہ پی آئی اے کا بورڈ آف گورنرز پی آئی اے کے امور چلائے، پی آئی اے کے بورڈ آف گورنرز کو سی ای او/ چیرمین پی آئی اے جے اختیارات بھی حاصل ہوں گے

    وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے سینٹ میں وقفہ سوالات کے دوران جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کا کل خسارہ 482 ارب روپے ہوگیا ہے ہمارے دور میں خسارہ کم ہو رہا ہے ،پچھلے سالوں کے مقابلے میں پی آئی اے کے سالانہ خسارے میں کمی آرہی ہے 2019میں آمدن 146.386ارب اور خسارہ 11.3ارب ہے 2018میں 103.49ارب آمدن ہوئی تھی اور خسارہ 32ارب روپے ہوا تھا تمام اعدادوشمار سے یہ ثابت ہورہا ہے کہ آمدن بڑھ رہی ہے اور خسارہ کم ہورہاہے۔

    پی آئی اے کی نجکاری پر نہیں بلکہ نظریں نیویارک پر، ہم یہ کام نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

    غلام سرور نے مزید کہا کہ پی آئی اے میں 15پائلٹ جعلی ڈگری پر کام کررہے تھے ان کو نکالاہے۔ کل 466افراد جعلی ڈگریوں پر بھرتی ہوئے تھے ان کونوکریوں سے نکال دیاہے، پی آئی اے نے پانچ نئے روٹ پر جہاز چلائے ہیں جن میں سیٹ فیکٹر 81فیصد سے لے کر 89 فیصد تھا ہے خسارے والے روٹ بند کئے ہیں ۔ کوئٹہ تربت کولنک کرنے کے حوالے سے کام ہورہاہے۔پی آئی اے اس حوالے سے کام کررہی ہے اس کے ساتھ سوات ائیرپورٹ کی بحالی ضروری ہے اس کی بحالی کررہے ہیں اور سوات ائیرپورٹ تک سیاحتی فلائیٹ بھی چلانا زیر غور ہے ۔دالبندین کی فلائیٹ جہازوں کی کمی اور مسافروں کی کمی کی وجہ سے بند ہیں پی آئی اے 2020میں مزید تین جہاز لے گی اس کے بعد یہ سروس بحال کرنے کی کوشش کریں گے ۔

    پی آئی اے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں،عدالت کا ائیر کموڈور کو ٹھیکہ دینے کے معاملے پر تشویش کا اظہار

    پی آئی اے کے ماہانہ خسارے میں کتنی کمی آئی، چیئرمین پی آئی اے کی وزیراعظم کو بریفنگ

    پی آئی اے نے 10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا کھانا ضائع کردیا، یہ انکشاف آڈیٹرجنرل نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے،

    پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ، وزیراعظم سٹیزن پورٹل میں شکایت درج

    سینیٹر جہانزیب جمال دینی نے کہا کہ تربت میں نیوی نے ایک بڑی رن وے بنا دیا ہے اس پر بڑے جہاز کیوں نہیں چلائے جارہے ہیں جس پرغلام سرور خان نے کہا کہ مسافروں کی تعداد کم ہے اس لیے چھوٹا طیارہ اے ٹی آر ہی چلارہے ہیں۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کا کب ہو گا دورہ پاکستان؟ پہلے جائیں گے کہاں؟

    امریکی صدر ٹرمپ کا کب ہو گا دورہ پاکستان؟ پہلے جائیں گے کہاں؟

    امریکی صدر ٹرمپ کا کب ہو گا دورہ پاکستان؟ پہلے جائیں گے کہاں؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کا دورہ کریں گے تا ہم پاکستان کے دورے سے قبل وہ بھارت جائیں گے اور بھارت سے دوبارہ امریکہ واپس جائیں گے، پاکستان کے لئے انکا دورہ الگ ہو گا.

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ ورلڈاکنامک فورم میں دنیاکے بڑے سرمایہ کار آئے ہیں، صدر ٹرمپ اوروزیراعظم عمران خان کھل کربات کرتے ہیں، وزیراعظم عمران خان اورصدرٹرمپ کی ملاقات مفیدرہی،

    ڈاکٹر معید یوسف کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدرٹرمپ نےکہا تھوڑے وقت کیلئے پاکستان نہیں آنا چاہتا، ٹرمپ نےکہا دورہ بھارت کے بعد واپس امریکا جا کر پاکستان آؤں گا، صدرٹرمپ فروری میں پاکستان نہیں آئیں گے،

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیوس میں ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض پہن رکھا تھا، وزیراعظم عمران خان نے کالے رنگ کی شلور قمیض اور نیلے رنگ ویسٹ کورٹ پہن رکھی تھی. وزیراعظم نے مشہور پشاوری چپل پہنی ہوئی تھی.

    امریکی صدر سے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم کے قومی لباس کو سوشل میڈیا صارفین نے سراہا ہے.

    ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

    نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

    ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ وزیراعظم عمران خان پاکستان و بیرون ملک جہاں بھی جاتے ہیں قومی لباس ہی زیب تن کرتے ہیں ، وزیراعظم عمران خان گزشتہ برس ماہ جولائی میں امریکی صدر سے ملنے وائیٹ ہاؤس بھی پاکستان کے قومی لباس میں گئے تھے، وزیراعظم نے شلوار قمیض پہن رکھی تھی،انہوں نے نیلی شلوار قمیض کے اوپر ویسٹ کوٹ بھی پہنا ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان صوبہ خیبر پختونخواہ کے مشہور پشاوری چپل پہن کر وائیٹ ہاوس گئے ہیں.

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک پاکستان کے ہمسایہ ملک میں ، دیکھ کر سب حیران

    امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا

    کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

    وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہو رہی ہے، وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ٹرمپ سے بے تکلفانہ گفتگو کرتے رہے اور گفتگو کرتے ہوئے مسکراتے رہے

    وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری.تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مستحکم کرنے پراتفاق ہوا .ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال،اعلامیہ،وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر کے حل کےلیےامریکی کردار کی ضرورت پر زوردیا، انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیرجنوبی ایشیا میں پائیدارامن ممکن نہیں،صدرٹرمپ نے مسئلہ کشمیر اورپاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلیےتعاون کی خواہش کااعادہ کیا،ملاقات میں افغان مفاہمتی و امن عمل سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گی،ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی.فریقین کو تناوَکم کرنے کےلیے برداشت کا مظاہرہ اور سفارتی چینل استعمال کرنا چاہیے،

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیڑھ سال کے دوران یہ تیسری ملاقات ہے، انہوں نے ہمیشہ امریکی صدر کے سامنے پاک بھارت تنازعات میں سرفہرست کشمیر ایشو کو اجاگر کیا۔ دو ملاقاتیں امریکہ میں ہوئی تھیں،

    ڈونلڈ ٹرمپ پہلے بھی کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرچکے ہیں جس پر بھارت سیخ پا ہو گیا تھا.

  • ہمیں اتحادیوں کی کیٹگری میں نہ رکھا جائے، چودھری شجاعت کے بیان سے ہلچل مچ گئی

    ہمیں اتحادیوں کی کیٹگری میں نہ رکھا جائے، چودھری شجاعت کے بیان سے ہلچل مچ گئی

    ہمیں اتحادیوں کی کیٹگری میں نہ رکھا جائے، چودھری شجاعت کے بیان سے ہلچل مچ گئی
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم، مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہمیں محض اتحادیوں کی کیٹگری میں نہ رکھا جائے۔ ہماری جماعت کے لیڈر چودھری پرویز الہیٰ اور طارق بشیر چیمہ حکومت کی اصلاح کیلئے بات کرتے ہیں، ہماری باتوں کو مخالفت کے زمرے میں نہیں لینا چاہیے، ہم تنقید نہیں کرتے بلکہ تجاویز دیتے ہیں۔

    لاہور بار کے نومنتخب صدر جی اے طارق، دیگر عہدیداروں اور وفد سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت کا مزید کہنا تھا کہ ہماری تجاویز اور باتوں سے حکومت کو استفادہ کرنا چاہیے۔ ہم بطور اتحادی اپنی تجاویز سے حکومت کی اصلاح کی کوشش کرتے ہیں۔

    سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ ہماری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ عوام کو فوری اور سستا انصاف ان کی دہلیز پر ملے۔ ہمیں جب بھی موقع ملا، ہم نے تمام شعبہ ہائے زندگی کو یکساں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ناصرف اقدامات کئے بلکہ ان پر عملدرآمد بھی کروایا۔

    خالد مقبول صدیقی کی اپنی کارکردگی کیا ہے؟ فاروق ستار نے اٹھائے سوالات

    اتحادی جماعت کے رکن کا وزارت سے استعفیٰ، حکومت نے کس سے رابطہ کر لیا؟ اہم خبر

    واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اتحادیوں کو منانے والی کمیٹی نے چند روز قبل مسلم لیگ ق کے وفد سے بھی ملاقات کی تھی، ایم کیو ایم سے بھی ملاقات کی تھی،کنوینرایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزارت چھوڑنے کا اعلان کیا تھا،

    وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اجلاس میں کہا کہ ایم کیو ایم کے تحفظات درست ہیں ،ایم کیو ایم کے جائز تحفظات دور کیےجائیں گے،تمام اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں گزشتہ روزخالدمقبول صدیقی سےرابطہ کیا،خالدمقبول صدیقی کے تحفظات تفصیل سے سنے،خالد مقبول صدیقی کا کوئی مطالبہ غلط نہیں لگا،کراچی کی پوری اونر شپ لیں گے،

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی بھی وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی بھی وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی بھی وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی ملاقات ہوئی ہے.

    ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری بھی شریک تھے،ملاقات میں پاکستان میں تعلیم وتربیت سےمتعلق ایوانکاٹرمپ کے ممکنہ پروگرام پربات چیت کی گئی. ایوانکا ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کے پاکستان بارے اقدامات کو سراہا.ملاقات میں امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات و دیگر امور پر بات چیت کی گئی

    وزیراعظم عمران خان کی اردن کےہم منصب سےبھی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کےامورپربات چیت کی گئی،

    وزیراعظم عمران خان سے امریکی سیکرٹری برائےٹرانسپورٹ کی بھی ملاقات ہوئی.

    وزیراعظم عمران خان سے فیس بک کےچیف آپریٹنگ آفیسرکی ملاقات ہوئی، سربراہ ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس ودیگرارکان بھی ملاقات میں شریک ہوئے، ملاقات میں پاکستان میں فیس بک کےموثراستعمال پرتبادلہ خیال کیا گیا.

    وزیراعظم عمران خان نے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر گلوبل ویکسین الائنس سیٹھ برکلے سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار عباس بخاری اور سرمایہ کاری کے بارے میں سفیر عمومی علی جہانگیر صدیقی بھی موجود تھے۔

    وزیراعظم عمران خان نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو پاکستان میں صحت کے شعبہ کے فروغ کیلئے حکومت کی پالیسی اصلاحات کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے گلوبل ویکسین الائنس کی جانب سے بچوں کیلئے مہلک تاہم قابل علاج مرض میں پاکستان کی معاونت کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان معمول کے قطرے پلانے کے شیڈول میں ٹائیفائیڈ ویکسین کو بھی شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ وزیراعظم نے ملک سے پولیو کے خاتمہ اور حفاظتی ٹیکہ جات کے ہدف کے حصول کیلئے حکومتی کوششوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت معمول کے ٹیکہ جات پروگرام کیلئے مالی اعانت کا طریقہ کار وضع کر رہی ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر گلوبل ویکسین الائنس سیٹھ برکلے نے حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات کا اعتراف کیا اور اپنے ادارہ کے مکمل تعاون اور حمایت کا یقین دلای

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیوس میں ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض پہن رکھا تھا، وزیراعظم عمران خان نے کالے رنگ کی شلور قمیض اور نیلے رنگ ویسٹ کورٹ پہن رکھی تھی. وزیراعظم نے مشہور پشاوری چپل پہنی ہوئی تھی.

    امریکی صدر سے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم کے قومی لباس کو سوشل میڈیا صارفین نے سراہا ہے.

    ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

    نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

    ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ وزیراعظم عمران خان پاکستان و بیرون ملک جہاں بھی جاتے ہیں قومی لباس ہی زیب تن کرتے ہیں ، وزیراعظم عمران خان گزشتہ برس ماہ جولائی میں امریکی صدر سے ملنے وائیٹ ہاؤس بھی پاکستان کے قومی لباس میں گئے تھے، وزیراعظم نے شلوار قمیض پہن رکھی تھی،انہوں نے نیلی شلوار قمیض کے اوپر ویسٹ کوٹ بھی پہنا ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان صوبہ خیبر پختونخواہ کے مشہور پشاوری چپل پہن کر وائیٹ ہاوس گئے ہیں.

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک پاکستان کے ہمسایہ ملک میں ، دیکھ کر سب حیران

    امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا

    کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

    وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہو رہی ہے، وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ٹرمپ سے بے تکلفانہ گفتگو کرتے رہے اور گفتگو کرتے ہوئے مسکراتے رہے

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیڑھ سال کے دوران یہ تیسری ملاقات ہے، انہوں نے ہمیشہ امریکی صدر کے سامنے پاک بھارت تنازعات میں سرفہرست کشمیر ایشو کو اجاگر کیا۔ دو ملاقاتیں امریکہ میں ہوئی تھیں،

    ڈونلڈ ٹرمپ پہلے بھی کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرچکے ہیں جس پر بھارت سیخ پا ہو گیا تھا.

  • جنگ شروع ہوئی تو ختم نہیں ہو سکے گی،بھارت کا تذکرہ مناسب نہیں، وزیراعظم

    جنگ شروع ہوئی تو ختم نہیں ہو سکے گی،بھارت کا تذکرہ مناسب نہیں، وزیراعظم

    جنگ شروع ہوئی تو ختم نہیں ہو سکے گی،بھارت کا تذکرہ مناسب نہیں، وزیراعظم
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کسی جنگ نہیں بلکہ صرف امن میں شراکت دار بنے گا۔ اگر امریکا اور ایران کے درمیان جنگ چھڑ جاتی ہے تو سب کے لیے تباہ کن ہوگا، کل میں نے صدر ٹرمپ کو بتایا کہ ایران کے ساتھ جنگ تباہ کن ہوگی، افغانستان کا مسئلہ حل نہیں ہوا، ایران سے بڑا مسئلہ بنے گا۔

    عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم ایران امریکا اور ایران سعودی عرب مذاکرات کی کوشش کرا رہے ہیں۔ پاکستان انتہائی اہم ممالک کے درمیان واقع ہے۔ بد قسمتی سے بھارت کے ساتھ تعلقات ایسے نہیں جیسے ہونے چاہئیں۔ اس فورم پر بھارت کے ساتھ اپنے معاملات کو تذکرہ کرنا مناسب نہیں۔ جس وقت ہمارے تعلقات بہتر ہوئے دونوں ملک انتہائی تیزی سے اوپر جائیں گے.

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ابھی دہشت گردی کا کوئی وجود نہیں۔ افغانستان میں امن کا قیام پاکستان کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ ہمسایہ ملک میں امن صرف افغان حکومت اور طالبان مذاکرات سے قائم ہو گا۔ اس میں رکاوٹیں ہیں لیکن یہ واحد حل ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ریاستیں مسائل کا حل جنگ میں کیوں ڈھونڈ رہی ہیں، جنگ شروع کی جاسکتی ہے لیکن اسے ختم کرنا کسی کے ہاتھ میں نہیں۔ اگر کسی ملک سے شراکت کی تو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے کریں گے۔

    وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کسی جنگ کا حصہ نہیں ہو گا کیونکہ امن و استحکام کے بغیر معیشت کو مضبوط نہیں کیا جاسکتا۔ معیشت کے لیے امن کی ضرورت ہوتی ہے لیکن جب آپ کے معاشرے میں مسلح گروپ ہوں تو یہ ممکن نہیں ہوتا نائن الیون کے بعد پاکستان کو خطرناک ملک قرار دیا گیا۔ جب میں حکومت میں آیا تو یہ طے کیا کہ ہم کسی جنگ کا حصہ نہیں ہوں گے بلکہ مسائل کے حل کا حصہ ہوں گے۔ افغانستان کے امن عمل میں پاکستان امریکا کو طالبان سے مذاکرات کے لیے تعاون کررہا ہے۔ اگر کسی ملک سے شراکت کی تو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے کریں گے۔

    خطاب کے بعد سوال و جواب کے سیشن کے دوران وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ان پر واضح کر دیا کہ اگر ایران کیساتھ جنگ ہوئی تو پورے خطے کے لیے تباہ کن ہو گی۔ اس موقع پر میزبان نے ان سے پوچھا کہ ٹرمپ کا اس پر رد عمل کیا تھا جس پر وزیراعظم نے بتایا کہ وہ خاموش رہے۔ مشرق وسطی میں کشیدگی کے حوالے سے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امریکا اور ایران میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کررہے ہیں۔ ہم نے تہران اور ریاض میں کشیدگی کم کرانے میں مدد کی۔ ہم کبھی کسی اور کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔

    عمران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت کے صدر پرویز مشرف ہمیں بتایا کرتے تھے کہ صرف چند ہفتوں کی بات ہے، اربوں ڈالرز اور لاکھوں جانیں گنوانے کے بعد ہمیں خیال آیا کہ ہم غلطی پر تھے۔ جب میں نے اقتدار سنبھالا تو پاکستان میں 10 ارب درخت لگانے کا اعلان کیا جس کے لیے خیبر پختونخوا کے ہمارے تجربے کو استعمال کیا۔ درخت لگانا ہمارے لیے دو معنوں میں ضروری ہے، ایک تو پاکستان میں ماحول کے لیے ضروری ہے اور دوسری آلودگی سے بچنے کے لیے ضروری ہے کیونکہ لاہور میں آلودگی بڑھ گئی ہے۔ آپ اپنی معیشت کو امن و استحکام کے بغیر مستحکم نہیں کرسکتے، پاکستان نے افغان جنگ میں حصہ لیا اور جب روس افغانستان سے چلاگیا تو پاکستان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

    عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معدنیات کا بہت بڑا ذخیرہ ہے جسے کبھی دریافت ہی نہیں کیا گیا، ہمارے پاس سونے، تانبے اور کوئلہ کے بہت بڑے بڑے ذخائر ہیں، پاکستان کے پاس سب سے بہترین زرعی زمین ہے، چین کی مدد سے ہم زرعی پیداوارو کو بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ملک میں سرمایہ کاری لارہےہیں، روزگار کے مواقع پیدا کیے۔ معیشت کی بحالی پر معاشی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وقت کے ساتھ ساتھ روپے کی قدر میں استحکام آرہا ہے۔ حکومت ملی تو ملک تاریخ کے بڑے معاشی بحران کا شکار تھا۔ عوامی رد عمل کے باوجود ہم نے سخت فیصلے کیے، اب ہماری سٹاک مارکیٹ اوپر جاری ہے اور معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ خواہش ہے کمزور طبقے کو مواقع فراہم کروں۔ معاشی حالات کی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑے۔ حکومت ملی تو ملک تاریخی خسارے کا شکار تھا۔

    عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کے نوجوان ہیں، 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، ہم نے اب نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کا پروگرام ترتیب دیا ہے۔

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیوس میں ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض پہن رکھا تھا، وزیراعظم عمران خان نے کالے رنگ کی شلور قمیض اور نیلے رنگ ویسٹ کورٹ پہن رکھی تھی. وزیراعظم نے مشہور پشاوری چپل پہنی ہوئی تھی.

    امریکی صدر سے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم کے قومی لباس کو سوشل میڈیا صارفین نے سراہا ہے.

    ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

    نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

    ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ وزیراعظم عمران خان پاکستان و بیرون ملک جہاں بھی جاتے ہیں قومی لباس ہی زیب تن کرتے ہیں ، وزیراعظم عمران خان گزشتہ برس ماہ جولائی میں امریکی صدر سے ملنے وائیٹ ہاؤس بھی پاکستان کے قومی لباس میں گئے تھے، وزیراعظم نے شلوار قمیض پہن رکھی تھی،انہوں نے نیلی شلوار قمیض کے اوپر ویسٹ کوٹ بھی پہنا ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان صوبہ خیبر پختونخواہ کے مشہور پشاوری چپل پہن کر وائیٹ ہاوس گئے ہیں.

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک پاکستان کے ہمسایہ ملک میں ، دیکھ کر سب حیران

    امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا

    کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

    وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہو رہی ہے، وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ٹرمپ سے بے تکلفانہ گفتگو کرتے رہے اور گفتگو کرتے ہوئے مسکراتے رہے

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیڑھ سال کے دوران یہ تیسری ملاقات ہے، انہوں نے ہمیشہ امریکی صدر کے سامنے پاک بھارت تنازعات میں سرفہرست کشمیر ایشو کو اجاگر کیا۔ دو ملاقاتیں امریکہ میں ہوئی تھیں،

    ڈونلڈ ٹرمپ پہلے بھی کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرچکے ہیں جس پر بھارت سیخ پا ہو گیا تھا.

  • درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

    درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

    درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں درندگی کا نشانہ بننے والی ننھی پری کے والد نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

    والد نے مطالبہ کیا ہے کہ مجرم کو میرے اور بیوی کے سامنے سزا دی جائے۔عوض نور کے والد اسجد جہاں نے کہا کہ میں سعودی عرب میں تھا، وہیں افسوسناک واقعے کی اطلاع ملی۔ بیٹی نے سائیکل والا بستہ اور چاکلیٹ لانے کی فرمائش کی تھی۔

    دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے متاثرہ بچی کے گھر پر ان کے والد کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والوں نے انسانیت کی تذلیل کی ہے، اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی پر کام شروع کردیا ہے اور بہت جلد بل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

    جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

    پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

    واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

    غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

    بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

    50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

    ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

    خیبرپختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کے علاقے زیارت کاکا صاحب میں سات سالہ بچی عوض نور کو مدرسہ میں پڑھنے کے لئے جاتے ہوئے راستہ اغوا کرلیا گیا ،جسے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزمان نے معصوم بچی کا گلہ دبا کر پانی کی ٹینکی میں غوطے دے دے کر قتل کر دیا۔

    پولیس کے مطابق ملزمان بچی کے چچا اور دیگر اہل علاقہ کو دیکھ کر بچی کو پانی کی ٹینکی میں پھینک کر فرارہوگئے بچی کی لاش ٹینکی سے نکالی گئی اور پھر اہل علاقہ نے ملزمان کا پیچھا کرکے رات گئے دونوں ملزمان کو گرفتارکر لیا۔

    بچی کا پورسٹ مارٹم خیبر میڈیکل کالج میں کرایا گیا بچی اور ملزمان کے نمونے ڈ ی این اے ٹیسٹ کے لیے فرانزک لیبارٹری روانہ کردئیے گئے۔کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ پر علاقہ بھر میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے اور عبرت کا نشان بنایا جائے