عائزہ خان کا شوبز چھوڑنے کے حوالے سے اہم انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے شوبز چھوڑنے کے حوالے سے کہا ہے کہ شوبز چھوڑنا یا نہ چھوڑنا یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے باغی ٹی وی : عائزہ خان گذ شتہ روز اداکارہ ریما خان کی رمضان ٹرانسمیشن ’’باران رحمت‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم … عائزہ خان کا شوبز چھوڑنے کے حوالے سے اہم انکشاف پڑھنا جاری رکھیں