عائزہ خان واحد لڑکی ہے جس کے ساتھ فلرٹ نہیں کیا

اداکارہ ماریہ واسطی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دانش تیمور نے عائزہ خان سے اپنے تعلق ان سے پہلی ملاقات اور شادی کی پیشکش کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عائزہ واحد لڑکی ہے جس کے ساتھ میں نے فلرٹ نہیں کیا بلکہ سیدھا شادی کی پیشکش کی تھی ماریہ واسطی نے … عائزہ خان واحد لڑکی ہے جس کے ساتھ فلرٹ نہیں کیا پڑھنا جاری رکھیں