آزادی مارچ میں کون شریک نہیں ہو سکتا؟ مولانا نے لگائی بڑی پابندی

مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ میں خواتین کی شرکت پر پابندی لگا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو حکومت کے خلاف ہونے والے آزادی مارچ میں خواتین کی شرکت پر پابندی لگا دی، مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اپوزیشن … آزادی مارچ میں کون شریک نہیں ہو سکتا؟ مولانا نے لگائی بڑی پابندی پڑھنا جاری رکھیں