آزادی مارچ سے قبل گرفتاریاں ہوئیں تو لائحہ عمل کیا ہو گا؟ اکرم درانی نے بتا دیا

جعمیت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ آزادی مارچ سے قبل گرفتاریاں‌ ہوئیں تو بار کونسل نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ہمارا ساتھ دیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اکرم درانی نے لاہور میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے … آزادی مارچ سے قبل گرفتاریاں ہوئیں تو لائحہ عمل کیا ہو گا؟ اکرم درانی نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں