آزاد کشمیر کے صحافیوں کا آئی ایس پی آرکا دورہ،ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا دورہ کیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے دورے کے دوران ڈی جی آئی ایس پی … آزاد کشمیر کے صحافیوں کا آئی ایس پی آرکا دورہ،ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں