باغی ٹی وی رپورٹنگ ٹیم پر تشدد، کراچی پریس کلب کی مذمت،کاروائی کا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پریس کلب کے عہدیداران و اراکین گورننگ باڈی نے باغی ٹی وی ٹیم پر حملے کی شدید مذمت کی ہے کراچی پریس کلب کے صدرامتیاز فاراق،سیکرٹری جنرل ارمان صابر،سیکرٹری اطلاعات عبدالرحمان نے باغی ٹی وی کی رپورٹنگ ٹیم پر لاہور میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے … باغی ٹی وی رپورٹنگ ٹیم پر تشدد، کراچی پریس کلب کی مذمت،کاروائی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں