باغی ٹی وی ٹیم پر حملہ،ملی رکشہ یونین کا سی ٹی او آفس کے سامنے احتجاج کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملی رکشہ یونین نے باغی ٹی وی ٹیم پر ٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کیا ہے صدر ملی رکشہ یونین پنجاب رانا شمشاد نے باغی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ باغی ٹی وی کی ٹیم … باغی ٹی وی ٹیم پر حملہ،ملی رکشہ یونین کا سی ٹی او آفس کے سامنے احتجاج کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں