بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات کو ختم کرنا ہوگا، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ

رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں آئی جی اسلام آباد نے امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمیٹی کے چیئرمین رحمان ملک نے کہا کہ اسلام آباد میں بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات کو ختم کرنا ہوگا،اسلام … بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات کو ختم کرنا ہوگا، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ پڑھنا جاری رکھیں