بچوں کے دانتوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟

بعض والدین اپنے بچوں کے دانتوں کی حفاظت کے لئے انہیں پھلوں کے رس کی بجائے شکر آمیز مشروبات پلاتے ہیں لیکن حال ہی میں ماہرین دندان نے خبر دار کیا ہے کہ اس طرح کے مشروبات نیز مصنوعی مٹھاس والے جوس مل کر اپنی تیزابیت کے باعث بچوں کے دانتوں کو خراب کر سکتے … بچوں کے دانتوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟ پڑھنا جاری رکھیں