بچوں کی عزت کریں بلاوجہ سختی بچوں کی اخلاقی تربیت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے

بچوں کی ہمہ پہلو تربیت سے مراد عموماً جسمانی ذہنی اور معاشرتی تربیت لی جاتی ہے اخلاقی اور جذباتی تربیت کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے حالانکہ یہی دو پہلو بچے کی شخصیت کی بنیاد بنتے ہیں ہمارے معاشرے میں اکثر والدین کے لئے یہ بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی اور وہ صرف بچوں … بچوں کی عزت کریں بلاوجہ سختی بچوں کی اخلاقی تربیت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے پڑھنا جاری رکھیں