کمانڈر ریاض نائکو کی شہادت کا بدلہ لیں گے. کشمیری مجاہدین کا اعلان

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین نے کمانڈر ریاض نائکو کی بھارتی فوجی درندوں کے ہاتھوں شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا ہے. کشمیری مجاہدین کا کہنا ہے کہ ریاض نائکو کی شہادت سے مقبوضہ کشمیر کی آزادی مزید قریب ہو گئی ہے ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا.32 سالہ ریاض نائکو کو … کمانڈر ریاض نائکو کی شہادت کا بدلہ لیں گے. کشمیری مجاہدین کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں