بادلوں کی وجہ سے طیارے راڈار میں نہیں آتے، بھارتی آرمی چیف کی مودی کے بیان کی تصدیق

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن روات نے مودی کی اس بات کی تائید کی ہے جس میں مودی نے کہا تھا کہ ایئر اسٹرائیک کی اجازت اس لیے دی کہ طیارے بادلوں میں چھپ جائیں گے . باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن روات نے بھارتی وزیراعظم … بادلوں کی وجہ سے طیارے راڈار میں نہیں آتے، بھارتی آرمی چیف کی مودی کے بیان کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں