بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید کی زیر صدارت لاہور میں ہفتہ وار اجلاس جاری ہے، اجلاس میں ٹرینوں کے اوقات کار، فریٹ و پسنجر آمدن سے متعلق امور زیر بحث لائے جا رہے ہیں،ریلوے افسران نے ایم ایل ون کی ایکنک سے منظوری پر شیخ رشید کو مبارک باد … بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت پڑھنا جاری رکھیں