بلوچ طلبہ کی صدر پاکستان سے ملاقات کرائیں،عدالت کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم دیدیا عدالت نے صدرمملکت کے سیکریٹری کو آئندہ سماعت پر رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو بھی بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم دے دیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ … بلوچ طلبہ کی صدر پاکستان سے ملاقات کرائیں،عدالت کا حکم پڑھنا جاری رکھیں