بلوچستان کی سرزمین بھی کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی

ملک بھر کی طرح بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ بگٹی، سوئی، پیر کوہ، کوئٹہ میں بھی یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر بلوچستان کے مختلف علاقوں ڈیرہ بگٹی، سوئی ،پیر کوہ میں یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی گئی، جن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، … بلوچستان کی سرزمین بھی کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی پڑھنا جاری رکھیں