بلوچستان بارے دشمن کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے،جمال خان رئیسانی کا پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہید سراج رئیسانی کے بیٹے نوابزاہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ دشمن کا بلوچستان کی آزادی کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے نوابزادہ جمال خان رئیسانی کا کہنا تھا کہ کئی دہائیوں سے دشمن بلوچستان … بلوچستان بارے دشمن کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے،جمال خان رئیسانی کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں