بلوچستان میں بارشوں سے زمینی رابطے منقطع،بچہ ڈوب کا جاں بحق،9 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش ،ہنہ میں برساتی نالے میں بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا بلوچستان میں بارشوں سے زمینی رابطے منقطع، بولان میں مچھ پل مہندم ،ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے،لسبیلہ کے علاقے پورالی ندی میں طغیانی و سیلابی ریلہ داخل ،65افرادپھنس گئے … بلوچستان میں بارشوں سے زمینی رابطے منقطع،بچہ ڈوب کا جاں بحق،9 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ پڑھنا جاری رکھیں