آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا عدالت نے تمام سیاسی جماعتوں کو صدارتی ریفرنس میں نوٹس جاری کر دیئے۔ لارجر بنچ کیس کی سماعت 24 مارچ کو کریگا۔ قبل ازیں حکومت نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی … آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں