بنوں، جائیداد کا تنازعہ ، پانچ افراد کی جان لے گیا

خیبر پختونخواہ کے علاقہ بنوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بنوں کے تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں 2فریقین میں فائرنگ ہوئی، فائرنگ سے 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے، واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر … بنوں، جائیداد کا تنازعہ ، پانچ افراد کی جان لے گیا پڑھنا جاری رکھیں