سانحہ مری،برفانی طوفان کے وقت برف ہٹانے والی 20 گاڑیاں کہاں تھیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

راولپنڈی سانحہ مری تحقیقات کا پانچواں روز ،کمیٹی نے مری میں آپریشنل عملے کے بیانات قلمبند کرلیے، کمیٹی نے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے بیانات بھی قلمبند کیے، برفانی طوفان کے وقت برف ہٹانے والی 20 گاڑیاں ایک ہی مقام پر کھڑی رکھنے کا انکشاف ہوا ہے برف ہٹانے والی 29 گاڑیوں میں سے 20 … سانحہ مری،برفانی طوفان کے وقت برف ہٹانے والی 20 گاڑیاں کہاں تھیں؟ تہلکہ خیز انکشاف پڑھنا جاری رکھیں