ڈینگی،بارش کے پانی کی فوری نکاسی کے انتظامات یقینی بنانے کے لیے اقدامات

ڈینگی کی بگڑتی صورت حال اور بارش کے بعد کے حالات کی تیاری کے لیے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے پیشگی حالات سے انتظامیہ کو آگاہ کر دیا۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کمشنر لاہور اور راولپنڈی کو خط لکھ کر … ڈینگی،بارش کے پانی کی فوری نکاسی کے انتظامات یقینی بنانے کے لیے اقدامات پڑھنا جاری رکھیں