بارش کے بعد بزداربھی سائیں سرکار کی طرح غائب، گریٹر اقبال پارک سے تاحال پانی نہ نکالا جا سکا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارشوں نے شہریوں‌کا جینا محال کر دیا، بزدار سرکار کی کارکردگی کا ایک ہی بارش نے پول کھول دیا آج صبح لاہور میں ہونے والی بارش کا پانی ابھی تک کئی مقامات پر کھڑا ہے گریٹر اقبال پارک میں ابھی ابھی تک … بارش کے بعد بزداربھی سائیں سرکار کی طرح غائب، گریٹر اقبال پارک سے تاحال پانی نہ نکالا جا سکا پڑھنا جاری رکھیں