برطانیہ نے آکسفورڈ کورونا ویکسین ایسڑازینیکا کے استعمال کی منظوری دے دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے آکسفورڈ کورونا ویکسین ایسڑازینیکا کے استعمال کی منظوری دے دی، برطانوی وزیراعظم بورسن جانسن کا کہنا ہے کہ کوروناویکسین ایسٹرا زینیکا کی منظوری شاندارخبر ہے،کورونا ویکسین ایسٹرازینیکا کی منظوری برطانوی سائنس کی فتح ہے،اب جتنا جلد ممکن ہوسکا زیادہ سےزیادہ ویکسی نیشن کرسکیں گے، برطانیہ میں … برطانیہ نے آکسفورڈ کورونا ویکسین ایسڑازینیکا کے استعمال کی منظوری دے دی پڑھنا جاری رکھیں