برطانوی شاہی جوڑے کا اسلام آباد میں کون سے تعلیمی ادارے کا دورہ

کالج انتظامیہ نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا استقبال کیا.برطانوی شاہی جوڑے نے کالج کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا.برطانوی شاہی جوڑا کچھ دیر بعدماحولیاتی تحفظ کی تقریب میں شرکت کرےگا.اسلام آباد کےٹریل فائیوپرماحولیاتی تحفظ سےمتعلق تقریب کی تیاریاں مکمل کر لیں.تقریب میں سی ڈی اے، ایم سی آئی اوروائلڈ لائف کے حکام … برطانوی شاہی جوڑے کا اسلام آباد میں کون سے تعلیمی ادارے کا دورہ پڑھنا جاری رکھیں