بے روزگار ہوں بچے کا خرچ نہیں اٹھا سکتا اداکار

لاہور: اداکار و گلوکارمحسن عباس نے اپنے بچے کا خرچہ دینے سے انکار کرتے ہوئے عدالت میں اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرا دیا ہے اداکار محسن عباس نے سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کی بچے کا خرچے دینے کی درخواست پر جواب میں مؤقف اپنایا ہے کہ سابق اہلیہ کو پہلے بھی خرچہ ادا … بے روزگار ہوں بچے کا خرچ نہیں اٹھا سکتا اداکار پڑھنا جاری رکھیں