بحریہ ٹاؤن میں جنسی زیادتی کا شکار 8 سالہ بچی دم توڑ گئی، پولیس کا ملزم کو گرفتار کرنیکا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں جنسی زیادتی کا شکار 8 سالہ بچی علاج کے دوران دم توڑ گئی راولپنڈی سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ بحریہ ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 8 میں زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی بچی علاج کے دوران دم توڑ گئی۔آٹھ سالہ ملازمہ زارا … بحریہ ٹاؤن میں جنسی زیادتی کا شکار 8 سالہ بچی دم توڑ گئی، پولیس کا ملزم کو گرفتار کرنیکا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں