بہروز سبزواری نے سائرہ اور شہروز کی طلاق کی تردید کر دی

اسلام آباد ( اے پی پی) اداکار بہروز سبزواری نے سائرہ اور بہراز سبزواری کے درمیان طلاق کی خبروں کی تردید کر دی ہے انہوں نے کہا دونوں کے درمیان معمولی نارضگی ہے جو جلد ختم ہو جائے گی اور علیحدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں بہروز سبز واری نے مزید کہا کہ سائرہ کے … بہروز سبزواری نے سائرہ اور شہروز کی طلاق کی تردید کر دی پڑھنا جاری رکھیں