چکوترے یعنی گریپ فروٹ کے حیران کن فائدے

سرد موسم میں چکوترے کی بہار دیکھنے میں آتی ہے چکوترہ کینو کی دو اقسام کی قلم سے بننے والا پھل ہے یہ بے شمار خوبیوں کا مالک ہے اسے عام طور پر جوس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اس میں کیلشئم فاسفورس وٹامن اے بی کمپلیکس فولاد وٹامن سی فولک ایسڈ اور … چکوترے یعنی گریپ فروٹ کے حیران کن فائدے پڑھنا جاری رکھیں