بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماڈل سدرہ قتل کیس میں اہم پیشرفت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماڈل سدرہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس کے مطابق بھائی نے قتل کا اعتراف کر لیا، افسوسناک واقعہ اوکاڑہ میں پیش آیا تھا جہاں ماڈلنگ کرنے کے جرم میں بھائی نے گولیاں چلا دی تھیں اور اپنی بہن سدرہ … بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماڈل سدرہ قتل کیس میں اہم پیشرفت پڑھنا جاری رکھیں