بھائیوں سے پیسے لینے کے لئے استاد نے اپنے آپ کو اغوا کروا لیا

گوجرانوالہ کے تھانہ صدرکامونکی میں اغوا برائے تاوان کا ڈراپ سین ہو گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوجوان نے خود کودوست کے ذریعےاغواکا ڈرامہ رچایا ،پولیس نے مغوی حافظ نصیب اوراس کے دوست حافظ فہد کو گرفتار کرلیا ،پولیس کے مطابق مغوی حافظ نصیب نےاپنے ہی دوست حافظ فہد کے ساتھ اغوا … بھائیوں سے پیسے لینے کے لئے استاد نے اپنے آپ کو اغوا کروا لیا پڑھنا جاری رکھیں