بھارت باز نہ آیا، پاک افغان بارڈر پر بھارتی نشانات والی مائنز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں آئی جی ایف سی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک افغان بارڈر کے 822میں سے586کلومیٹرپرباڑلگادی گئی ہے ،بارڈرپر215قلعےبنادیئےہیں،59قلعے زیرتعمیرہیں ،پورے بارڈر کو مائنز سے پاک کر رہے ہیں ،بے شمارمائنز ایسی ہیں جن پربھارتی نشانات ہیں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی نے … بھارت باز نہ آیا، پاک افغان بارڈر پر بھارتی نشانات والی مائنز پڑھنا جاری رکھیں