بھارت کی بدترین بربریت نے کشمیریوں کوکندن بنادیا:ناصرڈارکی کاشانہ ہوم میں گفتگو

آزادکشمیرکے وزیر ٹرانسپورٹ ،جنگلات اورفشریز ناصر حسین ڈار نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں بدترین بھارتی بربریت نے کشمیریوں کوکندن بنادیا،ان کاعزم واستقلال اورحوصلہ مزید مضبوط اوربلند ہوگیا۔نڈر کشمیری بھارتی سورماﺅں کوسرنڈرکرنے پر مجبور کردیں گے ۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان خیالات کااظہارانہوں نے گذشتہ روز لاہورمیں کاشانہ ویلفیئرہوم … بھارت کی بدترین بربریت نے کشمیریوں کوکندن بنادیا:ناصرڈارکی کاشانہ ہوم میں گفتگو پڑھنا جاری رکھیں