بھارت، تین طلاق بل کے تحت پہلا مقدمہ درج

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں تین طلاق کا پہلا کیس سامنے آیا ہے جس میں ایک خاتون کی ماں نے کوسی کلاں تھانہ میں داماد کے خلاف رپورٹ درج کرائی ہے۔ بھارت، تین طلاق بل قانون بن گیا پولیس کے مطابق کرشنا نگر کی فاطمہ نے داماد اکرام پر بطور جہیز ایک لاکھ … بھارت، تین طلاق بل کے تحت پہلا مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں