بھارتی مؤقف پوری دنیا میں پٹ چکا کہ کشمیران کا اندرونی معاملہ ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر پوری قوم کا شاہراہوں پر آدھے گھنٹے کیلئے احتجاج عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا۔یہ ان سب کیلئے سبق ہے جنہوں نے قوم کے سچے جذبات کا مذاق اڑایا۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ … بھارتی مؤقف پوری دنیا میں پٹ چکا کہ کشمیران کا اندرونی معاملہ ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق پڑھنا جاری رکھیں