بڑھتی عمر کی غذائی ضروریات

متوازن غذا بھرپور اور صحت مند زندگی گزارنے کے لیے بے حد ضروری ہے وقت اور بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ کچھ غذائی جزا کو شامل کرنا اور کچھ غذائی اجزا کو چھوڑنا ضروری ہو جاتا ہے صحت و تند رستی سے ہی زندگی ہے تندرستی نہیں تو زندگی کا کوئی لطف نہیں رہتا صحت … بڑھتی عمر کی غذائی ضروریات پڑھنا جاری رکھیں