بحریہ ٹاؤن سے بجلی فراہمی کا معاہدہ،عدالت نے کیا جواب طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک کی بحریہ ٹاؤن سے بجلی فراہمی کا معاہدہ چیلنج کر دیا گیا عدالت نے بحریہ ٹاوَن سے جامع جواب طلب کر لیا،درخواست گزار نے کہا کہ کراچی میں دینے کو بجلی نہیں مگر بحریہ ٹاوَن سے معاہدہ کرلیا گیا، عدالت نے وکیل سے … بحریہ ٹاؤن سے بجلی فراہمی کا معاہدہ،عدالت نے کیا جواب طلب پڑھنا جاری رکھیں