جوبائیڈن نے 20 سے زائد بھارتی نوازوں کے ہاتھوں میں امریکہ کا اقتدارتھما دیا

واشنگٹن :جوبائیڈن نے 20 سے زائد بھارتی نوازوں کے ہاتھوں میں امریکہ کا اقتدارتھما دیا ،اطلاعات کے مطابق امریکی تاریخ میں پہلی بار بائیڈن ہیرس ٹرانزیشن ٹیم میں 20 سے زیادہ نامور ہندوستانی امریکیوں کوکرتا دھرتا بنادیا گیا ذرائع کے مطابق جوبائیڈن اورکملا ہیرس کے درمیان انڈرسٹینڈنگ اس حد تک موثر ہے کہ صدر اورنائب … جوبائیڈن نے 20 سے زائد بھارتی نوازوں کے ہاتھوں میں امریکہ کا اقتدارتھما دیا پڑھنا جاری رکھیں