سیاست سیاست کھیلنے والوں کے لیے بڑی خبرآگئی : بلدیاتی انتخابات کے مختلف مراحل کا اعلان

لاہور:سیاست سیاست کھیلنے والوں کےلیےبڑی خبرآگئی:بلدیاتی انتخابات کےمختلف مراحل کا اعلان،اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے نومبر کے وسط سے بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا، الیکشن کمیشن سے آئندہ ہفتے اہم اجلاس میں تاریخ تجویز کی جائے گی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے نافذ کردہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 21-2019 … سیاست سیاست کھیلنے والوں کے لیے بڑی خبرآگئی : بلدیاتی انتخابات کے مختلف مراحل کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں