بجلی بلوں میں پی ٹی وی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بجلی بلوں میں پی ٹی وی کی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی، پی ٹی وی کو خسارے سے نکالنے کے لئے غریب عوام کے جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا پروگرام بنا لیا گیا وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے پی ٹی … بجلی بلوں میں پی ٹی وی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی پڑھنا جاری رکھیں