شیخ رشید کے بعد بلاول نے بھی کشمیر جانے کا اعلان کر دیا

پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظور نے کہا ہے کہ بلاول جلد آزاد کشمیر جائیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چودھری منطور نے ایک بیان میں کہا کہ دیکھو اورانتظار کروہمارا سیاسی کلچر نہیں ،منفی خبریں پھیلانے والےہماری عوامی اور جمہوری سیاست سےخوفزدہ ہیں،چیئرمین بلاول بھٹوحال ہی میں گلگت اور … شیخ رشید کے بعد بلاول نے بھی کشمیر جانے کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں