بلاول بھٹو نے بھارت کو کشمیر کی آزادی کےلیے جنگ کی دھمکی دے دی

مظفرآباد:بلاول بھٹو نے بھارت کوکشمیرکی آزادی کےلیے جنگ کی دھمکی دے دی ،اطلاعات کے مطابق جیسے جیسے آزاد کشمیر میں الیکشن کا وقت قریب سے قریب ترآتا جار ہا ہے سیاسی لیڈروں‌کے بیانات میں بھی بڑی تیزی آگئی ہے ، ہرلیڈرکشمیریوں کو بڑی سے بڑی کہانی سنا کران سے ووٹ لینا چاہتا ہے ، ایسے … بلاول بھٹو نے بھارت کو کشمیر کی آزادی کےلیے جنگ کی دھمکی دے دی پڑھنا جاری رکھیں