بلاول زرداری دبئی پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی پہنچ گئے بلاول بھٹو زرداری نجی طیارے میں کراچی سے روانہ ہوئے،پشاور انتخابی مہم کے سلسلے میں جاری جلسہ ختم کرنے کے بعد کراچی پہنچے تھے،جہاں سے وہ دبئی گئے،بلاول بھٹو زرداری دو سے تین روز دبئی میں قیام کریں گے، بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق … بلاول زرداری دبئی پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں